Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب میں سرکاری یونیورسٹیز کا خسارہ21 ارب روپے تک پہنچ گیا

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے یونیورسٹیوں کے خسارے بارے رپورٹ مکمل کرکے اعلیٰ حکام کو پیش کردی۔

جس کے مطابق زکریا یونیورسٹی کا خسارہ 50 کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے جبکہ پنجاب یونیورسٹی کا خسارہ 1 ایک 18 کروڑ روپے ہے، یو ای ٹی لاہور کو 1 ارب 41 کروڑ روپے کا خسارہ ہے۔

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کو 11 کروڑ روپے،جی سی یو کو 45 کروڑ روپے، آئی ٹی یو کو 28 کروڑ روپے، یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کو 47 کروڑ روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔

محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے یونیورسٹیز کے اخراجات پر رپورٹ حکومت کو پیش کی، پنجاب کی تمام یونیورسٹیز کا مجموعی اخراجات کا حجم 100 ارب روپے کے قریب ہے، ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور ایچ ای ڈی کی جانب سے فنڈنگ بھی کم کی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button