Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے مس پرنٹ کتابوں کی تفصیل طلب کرلی

ہرسال پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کی طرف سے دی گئی کتابیں پیف کے سکولوں میں مفت تقسیم کی جاتی ہیں مگرا ب ان کتب میں مس پرینٹنگ کی شکایات سامنے آئی ہیں ۔
اس لئے تمام سکولوں کے سربراہوں کو ہدایت کی جاتی ہے وہ ایسی خراب کتابوں کی تفصیل جلد سے جلد ہیڈ آفس ارسال کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button