Breaking NewsEducationتازہ ترین
زرعی یونیورسٹی ملتان : ریاض ہراج ڈپٹی رجسٹرار پبلک ریلیشن تعینات
نوازشریف زرعی یونیورسٹی کے پی آر او کو ترقی دے دکر ڈپٹی رجسٹرار پبلک ریلیشنز تعینات کردیاگیا۔
ریاض احمد ہراج جو کہ زرعی یونیورسٹی ملتان کے اسسٹنٹ رجسٹرار پبلک ریلیشنز کے عہدے پر نہایت ایمانداری اور فرض شناسی سے کام سر انجام دیتے آئے ہیں کو ترقی دے دکر ڈپٹی رجسٹرار پبلک ریلیشنز تعینات ہو کردیا گیا ۔
یونیورسٹی حلقوں نے ان کی ترقی اور تقرری ادارہ کے لیے خوش آئند ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ زرعی یونیورسٹی ملتان کی ترقی کے لیے اپنے فرائض اسی طرح ادا کرتے رہیں گے۔