Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کی مردم شماری کی ڈیوٹیوں کے باعث طلباء کے امتحانات متاثر ہونے کا خدشہ

مردم شماری کی ڈیوٹی میں مصروف اساتذہ طلبہ پر توجہ کم دینے لگے۔
یکم فروری سے باقاعدہ مردم شماری کا آغاز ہورہا ہے۔مردم شماری سے پہلے اساتذہ ٹریننگ میں مصروف ہیں۔نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
مردم شماری پر اساتذہ کے اعتراضات سامنے آنے لگے

اساتذہ کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے پہلے ہی تعلیمی سال شارٹ ہے،اساتذہ کی ڈیوٹیز مردم شماری میں لگنے سے طلباء کی پڑھائی کا مزید حرج ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان میں ڈیجیٹل مردم شماری کےلئے ٹرینر کی ٹریننگ 19 دسمبر سے شروع ہوگی

اس لئے بے روزگار گریجوٹس کی ڈیوٹی مردم شماری میں لگائی جائیں، اور خواتین اساتذہ کو ڈیوٹی سے استشنیٰ دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
مردم شماری کےلئے دئےگئے ٹیبلٹ واپس جمع کرانے ہوں گے

دوسری طرف محکمہ سکولز نے ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ جن اساتذہ کی مردم شماری کے حوالے سے ڈیوٹیز لگیں ہیں ان کی حاضری یقینی بنائی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button