Breaking NewsEducationتازہ ترین
جامعہ زکریا : ایل ایل بی کیس، سپریم کورٹ میں چار مئی کو سماعت، فریقین طلب
زکریا یونیورسٹی کے کے ایل ایل بی کیس کی سماعت چار مئی کو ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان : زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی کیس؛ سپریم کورٹ نے وائس چانسلر اور رجسٹرار کو معطل کر دیا
تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کے ایل ایل بی تین سالہ کیس کی انکوائری مکمل ہوچکی ہے، جس پر وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی اور رجسٹرار صہیب راشد معطل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں ۔
انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، زکریا یونیورسٹی ایل ایل بی کیس کا فیصلہ جاری
تاہم کیس کی مکمل رپورٹ چار مئی کو پیش کی جائے گی، جس پر تمام فریقین کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ ۔