Breaking NewsEducationتازہ ترین
ویمن یونیورسٹی میں اہم لیکچرز کا کل سے آغاز
ویمن یونیورسٹی میں کل بروز جمعرات سے امریکن ایجوکیشن پروگرام کے حوالے سے دورزہ لیچکرز کاآغاز ہوگا، جس میں لمز یونیورسٹی پروفیسر پولیٹیکل سائنز ،پروگرام کی منٹور ڈاکٹرفرحت حق لیکچر دینگی۔
اس پروگرام کا مقصد طالبات کو امریکن ایجوکیشن پروگرامز اور سکالر شپ بارے آگاہی فراہم کرنا ہے۔