Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹر کے پریکٹیکل کے حوالے سے ایس اوپیز جاری کردئیے
جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ طلباء و طالبات کو انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان2024 کے عملی امتحان (Practicals) کے حوالے سے وضاحت جاری کی جاتی ہے کہ سال 2024 کے عملی امتحانات کا امتحان پارٹ فرسٹ اور پارٹ سیکنڈ دونوں کے نصاب سے ہوگا۔
نیز یہ کہ اُمیدواران کی رولنمبر سلپ کی پشت پر درج شق نمبر 03 میں پارٹ سیکنڈ کے ساتھ پارٹ فرسٹ کا اضافہ تصور کر کے یو ں پڑھا جائے’’ انٹرمیڈیٹ پریکٹیکل امتحان پارٹ سیکنڈ اور پارٹ فرسٹ دونوں کے نصاب سے ہو”۔