Breaking NewsEducationتازہ ترین
شعبہ سرائیکی میں نقل ،زکریا یونیورسٹی کے ملازم کی ویڈیو وائرل ہوگئی

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ سرائیکی میں ایم فل کے امتحانات چل رہے ہیں، جن میں ایک یونیورسٹی ملازم نذر چھینہ جو انجینئرنگ لائبریری میں ڈیوٹی کرتا ہے، پیپر دے رہا ہے۔
ویڈیو دیکھیں ۔
Play
دوران پیپر اس نے موبائل آن کرکے پیپر حل کررہا ہے، نذر کی یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ملازمین کا کہنا ہے کہ سرائیکی کا امتحان مذاق بن کررہ گیا ہے، یونیورسٹی حکام اس میں شفافیت لائیں ۔


















