Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی : 19ویں کانووکیشن میں 11 ہزار سے زائد طلباء وطالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئی

کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر امان اللہ کے مطابق کانووکیشن میں سیشن 2021 اور 2022 میں پاس آؤٹ ہونے والے طلباء و طالبات میں اسناد کی تقسیم کی گئیں۔
جس میں 68 پی ایچ ڈی،341 گولڈ میڈلسٹ اور 11654 ڈگریز شامل تھیں۔