Breaking NewsEducationتازہ ترین
ویمن یونیورسٹی ملتان کی رجسٹرار ڈاکٹر میمونہ خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے پروفیسر انگلش ڈاکٹر میمونہ خان کو رجسٹرار تعینات کیا تھا، انہوں نے گزشتہ روز چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
متعصبانہ رویہ اور ناگوار طرز عمل : رجسٹرار ویمن یونیورسٹی کو ہٹا دیا گیا، ڈاکٹر میمونہ خان کی تعیناتی
ڈاکٹر میمونہ خان وسیع انتظامی تجربہ رکھتی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ رجسٹرار آفس کی رٹ کو قائم کیا جائے گا، میرٹ پر فیصلے کئے جائیں گے، اور تمام شعبوں کی ترتیب نو کی جائے گی ۔