Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے کالجز میں پرنسپل کی تعیناتی ، درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی گئی

ایچ ای ڈی نے پرنسپل شپ کےلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار توسیع کردی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ درخواست دینے کی اخری تاریخ اب دس اکتوبر مقرر کی گئی ہے، ایپ درست کام نہ کرنے کی بنا پر کئی امیدواران تاحال جمع نہیں کرا پائے، جس پر ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب کے کالجوں میں پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر درخواست دینے کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر توسیع کر دی گئی ہے۔

پہلی مرتبہ 17ستمبر آخری تاریخ رکھی گئیز جسے بیس ستمبر تک توسیع دی گئی، پھر دوسری بار توسیع دے کر آخری تاریخ تیس ستمبر کر دی گئی اور پھر توسیع دے کر دس اکتوبر کر دی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button