Breaking NewsEducationتازہ ترین
عید کے ایام میں بھی ایچ ای ڈی کے دفاتر کھلے رہے
مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 93 تا 170 خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 113 تا 260 مرد اسسٹنٹ پروفیسرز 1 تا 1350 خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 1تا 1110 لیکچررز مرد سنیارٹی نمبر 1 تا 400 اور خواتین لیکچررز سنیارٹی نمبر 1 تا 911 تک کے کیسز ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر پہنچانے کی 26 اپریل 2023 ڈیٹ لائن ہے۔
عید الفطر کی تعطیلات کے باوجود ڈپٹی ڈائریکٹر ز / ڈائریکٹر ز کے پرموشنز سے متعلق عملہ دفاتر کھولے ہوئے کام کرتا رہا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے آنے والی ہدایات پر تمام کیسز 26اپریل تک لازمی جمع کرانا ہوں گے ۔