Breaking NewsSportsتازہ ترین
ملتان سٹیڈیم: قیدی نمبر 804 کے نعرے، شائقین گراؤنڈ سے باہر

قیدی نمبر 804 کے نعرے لگانے والے تماشائیوں کو حراست میں لے لیاگیا۔
گزشتہ روز ملتان سٹیڈٰیم کے مختلف انکلوژر میں قیدی نمبر 804 کے نعرے لگتے رہے، پولیس اہلکار موقع پر جاکر تماشائیوں کو چپ کراتے رہے، جب کہ بعد میں ان کی رپورٹ پرسادہ کپٹروں میں ملبوس افراد شائقین کو انکلوئژر سے باہر لے جاتے۔
پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ حساس ادارے کے لوگ ان تماشائیوں کوسٹیڈیم کے باہر چھوڑ دیتے ہیں اور باقی میچ نہیں دیکھ سکتے ۔