Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں اساتذہ کی ریشنلائزیشن کا عمل روک دیا گیا

محکمہ سکولز نے اساتذہ کی ریشنلائزیشن کا اعلان کیا تھا اور تفصیلات طلب کی تھیں مگر اب یہ کام روک دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ریشنلائزیشن کا کام صرف اس وجہ سے روک دیا گیا ہے جو اسکول پیف کے فیز 3 میں آ رہے تھے اگر ریشنلائزیشن کرتے ہیں تو سیٹس دوبارہ سے ان سکولوں میں فل ہو جائیں گی اور سکول فیز 3 کی کیٹگری سے نکل جائیں گے۔

جن اساتذہ نے ریشنلائزیشن کے ڈر سے تبادلے کروائے، ان کے متعلقہ سکولز کی بڑی تعداد آؤٹ سورس میں آرہی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button