Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے نویں جماعت کے نتائج کے بعد ری چیکنگ کی درخواستیں طلب کرلیں

تعلیمی بورڈ ملتان کے حکام کے مطابق نویں کے سالانہ امتحان 2024 ء کے نتائج کا اعلان اور نتیجہ سے مطمئن نہ ہونے والے اُمیدواران 24 اگست 2024 تک پیپرز کی ری چیکنگ کی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button