Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

زکریایونیورسٹی میں پھر موٹر سائیکل، گھر میں ہونے والی واردات ناکام

زکریا یونیورسٹی میں گزشتہ روز پھر موٹر سائیکل نمبر3031 سٹینڈ سے چوری ہوگئی جس کی تلاش رات گئے تک جاری تھی، دوسری طرف نامعلوم چوروں نے سٹاف کالونی کے ایک گھر کا تالہ توڑا، شور سن کر قریبی گھروں کے لوگ باہر نکلے تو چور فرار ہوگئے۔

دریں اثنا سیکورٹی حکام نے وائس چانسلر سے ملاقات کی اور سیکورٹی مسائل کے بارے میں بریفنگ دی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button