Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے چیف لائبریرین فضل الٰہی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہوگئے

زکریا یونیورسٹی کے چیف لائبریرین فضل الٰہی ریٹائر ہوگئے، ان کے اعزاز میں آفیسرز ایسوسی ایشن زکریا یونیورسٹی نے تقریب کا انعقاد کیا، جس میں پراجیکٹ انجینئر عمران شیخ ، خلیل احمد کھور، رانا جنگ شیر، چودھری زاہد ،اور دیگر نے شرکت کی۔

اس موقع پر مقررین نے کہا کہ فضل الٰہی نے اپنے کیرئیر کا شاندار اختتام کیا ہے، انہوں نے شفاف انداز میں اپنی ملازمت کی، اور باعزت ریٹائر ہوئے ۔

ہماری دعائیں ہیں کہ وہ باقی ماندہ زندگی بھی خوش وخرم رہیں، بعد ازاں انہیں پھول ، سوینئر کے ساتھ رخصت کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button