Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلمنٹری ملتان کا تبادلہ کردیا گیا

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے رات گئے ڈی ای او ایلمنٹری ملتان جاوید رفیق کو تبدیل کرتے ہوئے محکمہ سکولز کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ ان کی جگہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بہاولپور ایلمنٹری سرفراز احمد کو ملتان تعینات کردیا ہے ۔

علاوہ ازیں سنیارٹی کے مدنظر رکھتے ہوئے منڈی یزمان کے ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر محمد اکرم کوڈی ای او بہاولپور تعینات کردیا ہے، اور اس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button