Breaking NewsEducationتازہ ترین
اساتذہ کے تبادلے کےلئے ڈی پی آئی کی سفارش لازم قرار
محکمہ سکولز نے گریڈ 17 اور اس سے زائد کے افسروں اور اساتذہ کے تبادلے کےلئے ڈی پی آئی کی سفارش لازم قرار دے دی۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ اعلیٰ حکام اور سیکرٹری ایجوکیشن کی ہدایت کے مطابق آئندہ گریڈ 17 اور اس سے زائد کے افسر صوبے میں اپنی تقرری اور تبادلے ڈی پی آئی سکینڈی کے ذریعے ہوں گے ۔
جس کےلئے مکمل سکروٹنی کے بعد سفارش کی جاسکے گی ۔