Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ایرن ہالینڈ کی سرائیکی نے ملتانیوں کے دل مول لیے

مس آسڑیلیا، آسڑیلین ٹی وی اینکر پرینزٹیٹر اور معروف بلے باز بین کٹنگ کی اہلیہ ایرن ہولینڈ کی سرائیکی بولتے ہوئے ویڈیو وائر ل ہوگئی

ایرن ہالینڈ کئی برسوں سے پی ایس ایل میں اپنی میزبانی کا جادو جگارہی ہیں، گذشتہ برس انہوں نے اردو سیکھ کر پاکستانیوں کو حیران کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
‘ملتان مجھے بہت سوہنا لگدا ہے’، ایرن ہالینڈ ملتان کی دیوانی نکلی

ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔

https://www.facebook.com/100065186033253/posts/pfbid0thTKGhwtwtHkrUdisKDX5KHfxM3wEUPtYvQbh1SqLxmcnZrvADeAPvRZ1NfBFoQXl/

رواں برس انہوں نے ملتان سلطانز کےلئے سرائیکی سیکھ لی اور سرائیکی میں اپنے آنے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ’’ ملتانیوں میں آں گئیں ہاں‘‘ اور ان کے لئے نیک جذبات کا اظہار بھی کیا، ان کی یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button