Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان: کراچی کنگز کے اوورسیز کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری

ملتان: ٹاپ آرڈر بیٹر جیمز ونس ملتان پہنچ گئے، نجی ہوٹل پہنچنے پر جیمز ونس کا سرائیکی اجرک پہناکر استقبال کیا گیا۔

انگلستان سے تعلق رکھنے والے جیمز ونس گزشتہ سیزن بھی کراچی کنگز کا حصہ رہ چکے ہیں.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button