Breaking NewsEducationتازہ ترین
رانا جمشید اقبال کے والد انتقال کرگئے
زکریا یونیورسٹی کی ایمپلائز یونین کے ممبرمجلس عاملہ رانا جمشید اقبال کے والد انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔
ان کی نماز جنازہ جنازہ گاہ منظور آباد میں ادا کی گئی، جس میں زکریا یونیورسٹی کے ایمپلائز اور افسروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ان کو بعد ازں آبائی قبرستان میں سپر د خا ک کردیا گیا ۔
دریں اثنا ریٹائرڈ آفیسرز ایسوسی ایشن زکریا یونیورسٹی کے چیئرمین سید غفور علی شاہ، ایمپلائز یونین کے صدر غلام حر غوری ، ندیم بوسن، خرم عظیم، سابق صدر ملک صفدرحسین، رانا مدثر ، امین سمرا اور دیگر نے رانا جمشید سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔