Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

لیول ون ایمپائرنگ اور میچ ریفری کورس کا پہلا مرحلہ مکمل

کرکٹرز سمیت مجموعی طور پر 346 ارکان نے آن لائن امپائرنگ اور میچ ریفری کورس میں شرکت کی۔ آن لائن کورس 7 سے 25 جون تک جاری رہا۔
ان کھلاڑیوں میں پاکستان کے چار بین الاقوامی کرکٹزر عبدالرؤف، بلال آصف، سلمان بٹ اور شعیب خان بھی شامل تھے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے امپائز اور میچ ریفریز کے لیے لیول 1،2،3 کورس متعارف کروانے کی جامع منصوبہ بندی کی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیول ون امپائرنگ کورس کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ پی سی بی کے ایلیٹ اور سپلیمنٹری پینل پر مشتمل پینل نے کورس کے شرکاء کو امپائرنگ کے بنیادی قواعد و ضوابط اور کھیل کے قوانین سے متعلق لیکچرز دئیے گئے۔اب دوسرے مرحلے میں کورس کے شرکاء سے ٹیسٹ، انٹرویوز اور فٹنس ٹیسٹ لیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button