Breaking NewsEducationتازہ ترین
بسیں نہ خریدنے والے پرائیویٹ سکولوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، 16 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا
عدالت عالیہ کے حکم سموگ کوکنٹرولر کرنے کےلئے پرائیویٹ سکولوں کو اپنی بسیں خریدنے کی ہدایت کی گئی تھی اور تمام ضلعی انتظامیہ کو بھی ہدایت کی گئی تھی کہ وہ اپنے اضلاع میں اس حکم کویقینی بنائیں۔
اس حکم کے تحت پرائیویٹ سکولز کو 50فیصد بچوں کیلئےبسوں کے انتظامات کی ہدایت کی گئی تھی، اب تمام بڑے سکولوں کی انتظامیہ کو بسوں کی خریداری کیلئے پلان سمیت طلب کرلیا گیا۔