Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

طالبات سے اضافی کرائے لینے والے رکشہ ڈرائیورز کے خلاف کارروائی شروع

زکریا یونیورسٹی کی طالبات سے اضافی کرائے لینے والے رکشہ ڈرائیورز کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ۔

میڑو بس سروس سے آنے والی طالبات رکشہ لیکر اپنے ڈیپارٹمنٹ جاتی ہیں، جن سے اوور چارجنگ کی شکایات سامنے آرہی تھیں۔
جس پر سیکورٹی حکام نے ایکشن لیتے ہوئے ہدایت جاری کہ ہے میٹرو سٹیشن سے ڈیپارٹمنٹ یا ہاسٹل تک کا کرایہ 40 روپے ہوگا، اضافی کرایہ لینے والے رکشہ ڈرائیور کے خلاف کارروائی کی جائے گی، اور اس کا یونیورسٹی میں داخلہ بند کردیا جائے گا ۔

تاہم شہر سے رکشہ میں آنے والی سوار ی مقرر کردہ کرایہ ادا کرنے کی پابندی ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button