Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان نے قائد اعظم سکالرشپ کا اعلان کردیا

جاری مراسلے کے مطابق میڑک کے پہلے سالانہ امتحانات کے نتائج کی بنیاد پر قائد اعظم سکالرشپ کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں 97 طلباء اور طالبات کامیاب ہوئے ہیں۔

کامیاب ہونے والوں میں 90 طلباء سائنس گروپ اور 7آرٹس گروپ سے تعلق رکھتے ہیں، ان طلباء کو 25 سو روپے ماہانہ اور کتب کے تین ہزار روپے سالانہ سکالرشپ دیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button