Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرمیڈیٹ کے پیپروں کی ری چیکنگ کا آغاز

تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹرمیڈیٹ کے پیپروں کی ری چیکنگ کا آغاز کردیا، امیدوار 27 ستمبر تک پیپرز کی ری چیکنگ کیلئے درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں۔

بورڈ ذرائع کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے پیپروں کی ری چیکنگ کا آغاز کردیا، امیدواروں کو ری چیکنگ کیلئے باقاعدہ طور پر کال کرنا شروع کردی گئیں۔

نتائج کے پندرہ روز کے اندر اندر امیدوار پیپروں کی ری چیکنگ کیلئے درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں۔مقررہ تاریخ کے بعد کسی بھی طالبعلم سے ری چیکنگ کیلئے درخواستیں وصول نہیں کی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button