Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی: ایل یل بی کے امتحانات، پھر شیڈول آگیا

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیر انتطام تعلیمی سیشن 2015-18 ایل ایل بی تین سالہ پروگرام حصہ دوئم و سوئم باالترتیب پہلا سالانہ امتحان 2021 اور 2022 کے لیے داخلہ فارم و فیس دفتر ناظم امتحانات میں وصول کرنے کی آخری تاریخ سنگل فیس کے ساتھ 28 مارچ اور فیس 8000 روپے ہے۔

دوگنا فیس کے ساتھ آخری تاریخ 8اپریل اور فیس 16000روپے ہے، تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم ارسال کرنے کی آخری تاریخ امتحان شروع ہونے سے ایک ہفتہ قبل تک ہے اور فیس 24000 مقرر کی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button