Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے اکیڈمک کلینڈر جاری کردیا گیا

زکریا یونیورسٹی نے نیا اکیڈمک کلینڈر جاری کردیا، جس کے مطابق فال سمسٹر 2024 دو ستمبر سے شروع ہوگا، مڈ ٹرم امتحانات 28 اکتوبر سے شروع ہوں گے، فائنل امتحانات 6 جنوری 2025 کو ہوں گے، نتائج کا اعلان 17 جنوری کوکیا جائے گا، جبکہ موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔

سپرنگ سمسٹر 2025کا آغاز 20 جنوری سے ہوگا، سپورٹس ویک 24 فروری سے 28 فروری تک منایا جائے گا، مڈ ٹرم 17 مارچ سے 24 مارچ مارچ تک ہوں گے جبکہ فائنل امتحانات 26 مئی سے 2 جون تک ہوں گے نتائج 9 جون کو جاری کئے جائیں گے۔

موسم گرما کی تعطیلات 2 جون سے شروع ہوکر 29 اگست تک ہوں گی ، سمر سمسٹر 10 جون سے شروع ہوگا مڈ ٹرم 10 جولائی کو ہوں گے جبکہ فائنل امتحانات 11 اگست 2025 کو ہوںگے جبکہ نتائج کا اعلان 13 اگست کو کیا جائے گا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button