Breaking NewsEducationتازہ ترین
بوگس انرولمنٹ پر سکول سربراہ کے ساتھ ٹیچرز پر پیڈا ایکٹ لگانے کا فیصلہ
محکمہ سکولز نے تمام سی ای اوز کو بوگس انرولمنٹ کے خاتمے کا ٹاسک دیا ہے۔
اب اس کی مزید تفصیل سامنے آئی ہیں، جس کے مطابق بوگس انرولمنٹ پر سکول انتظامیہ پر پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی۔
یہ ذمے داری صرف سکول ہیڈز پر نہیں بلکہ کلاس انچارج بھی لگے گی ۔