Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : داؤد بلوچ نئے ناظم جمعیت منتخب

اسلامی جمعیت طلباء زکریا یونیورسٹی کے نئے ناظم کا انتخاب مکمل ، داؤد بلوچ نے ذمے داریاں سنبھال لیں۔

بتایاگیاہے کہ اسلامی جمعیت طلبا کے کارکنوں کا اجلاس زکریا یونیورسٹی میں ہوا، جس میں سیشن 2024-2025 کے لیے "برادر داؤد بلوچ” کو "ناظم جامعہ زکریا ملتان” منتخب کرلیا گیا۔

انہوں نے ذمے داریاں سنبھال کرکام شروع کردیا، ان کا کہنا ہے کہ جماعت کے منشور کے مطابق اپنی ذمے داریاں ادا کرنے کی کوشش کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button