Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان سمیت چار ڈائریکٹر کالجز تبدیل کردئیے گئے

وزیر اعلیٰ پنجاب سے منظوری کے بعد سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے دو نوٹیفکیشنز جاری کیے ہیں، جس کے مطابق لاہور ڈویژن کے ڈائریکٹر کالجز محمد زاہد میاں سے موجود چارج لے کر انہیں ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

دوسرے نوٹیفکیشن میں تین ڈویژنل ڈائریکٹر کالجز کے اضافی چارج سونپے گئے ہیں، ایڈیشنل ڈی پی آئی کالجز احسن مختار کو لاہور ڈویژن کے ڈائریکٹر کالجز اور ڈاکٹر شہزاد منور کو ڈویژنل ڈائریکٹر کالجز گوجرانولہ اور ملتان کے کامرس سائیڈ کے انسٹرکٹر اور کامرس کالج ملتان کینٹ کے پرنسپل اللہ دتا انور کو ملتان ڈویژن کے ڈائریکٹر کا اضافی چارج دیا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button