Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

انتخابی عملے کی ٹریننگ کا آغاز

الیکشن کےلئے پریزائیڈنگ آفیسر اور سینئر پریذائیڈنگ افسران کی دو روز ہ ٹریننگ کے لئے عملے کو ریلیو کرنے کا حکم ۔

تفصیل کے مطابق الیکشن 2023 کےلئے انتخابی عملے کی ٹریننگ کا آغاز ہوگیا، ملتان میں تین ہزار 986 پریزائیڈنگ اور سینئر پریزائیڈنگ شریک ہوں گے، جن کا تعلق ایجوکیشن ہے ۔

جس کےلئے محکمہ سکولز ، ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور تمام یونیورسٹیوں کی انتظامیہ کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے کہ وہ عملے کو ٹریننگ کےلئے ریلیو کردیں تاکہ وہ مقررہ مدت میں ٹریننگ مکمل کرسکیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button