Breaking NewsEducationتازہ ترین
تعلیمی ادارے آج کھل جائینگے
الیکشن کی تعطیلات کے بعد سرکاری اور پرائیویٹ سکولز اور کالجز آج کھل جائیں گے۔
تفصیل کے مطابق الیکشن کی تعطیلات کی وجہ سے تعلیمی ادارے سوموار سے بند تھے، اب آج ہفتے سے تدریسی کام شروع ہوگا، تاہم یونیورسٹیوں میں ہفتہ وار چھٹی کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں سوموار سے شروع ہوں گی۔