Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کی ہراسمنٹ کمیٹی تبدیل کردی گئی

زکریا یونیورسٹی میں ہراسگی کے واقعات کی روک تھام کےلئے بنائی گئی ہراسمنٹ کمیٹی تبدیل کردی گئی۔
نئے نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کی چیئرمین ڈاکٹر روما حفیظ ہوں گی، جبکہ ممبران میں ڈاکٹر ناظم حسین لابر، ڈاکٹر غزالہ یاسمین اور رجسٹرار کا نمائندہ شامل ہو گا۔