Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایچ ای سی کا دینی مدارس کی ڈگری کے حوالے سے بڑا فیصلہ

ایچ ای سی نے دینی مدارس کی ڈگری "شہادت العالمیہ فل العلوم علوم عربیہ ول اسلامیہ” کو بی اے اور ایم اے کے مساوی قرارد دے دیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ ایچ ای سی سے منظور شدہ دینی مدارس جن کی تعداد 65 ہے سے دینی تعلیم میں 14سال لگانے والے کی ڈگری کو بی اے ، جبکہ 16سالہ تعلیم والے کی ڈگری ایم اے کے مساوی ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button