Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جنوبی پنجاب کے کالجز میں آشوب چشم کو روکنے کےلئے ایس او پیز جاری کردیے گئے

ایچ ای ڈی جنوبی پنجاب نے جنوبی پنجاب کے کالجز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اس وقت آشوب چشم کی وبا پھوٹ پڑی ہے، اس لئے تمام اداروں میں خصوصی اقدامات کئے جائیں جو طلباء اس کا شکار ہوچکے ہیں ان کو کم سے کم 10دن کی چھٹی دی جائے۔

روزانہ صبح گیٹ پر تمام طلباء کو چیک کیا جائے ، اگر کسی بھی علامات پائی جاتی ہوں تواس کو چھٹی دے دی جائے، اور کالج میں داخل ہونے والے طالب علم کو دیگر سے دور رکھا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button