Paid ad
Breaking NewsSportsUncategorisedتازہ ترین

کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال کی ملتان اسٹیڈیم آمد

کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال ٹیم کاحوصلہ بڑھانے ملتان سٹیڈیم میں موجود رہے ۔

یاد رہے کہ طویل عرصے کے بعد کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال ٹیم کے ساتھ جڑے دکھائی دئے، اس دوران وہ وہ کھلاڑیوں کے ساتھ بینچ پر موجود رہے،۔ اور کھلاڑیوں سے گپ شپ کرتے رہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button