Breaking NewsEducationتازہ ترین
نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں اہم تبادلہ
نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی سے رجسٹرار کی اضافی ذمے داری واپس لے لی گئیں۔
جاری مراسلے کے مطابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشتاق رجوانہ نے سینڈیکیٹ کے اختیارات استعمال کرتے ہوئے ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی عمران محمود سے رجسٹرار کی اضافی ذمے داریاں واپس لے لی جبکہ انہیں اختیارات کے تحت یونیورسٹی کے ایڈیشنل خزانہ دار محمد آصف نواز کو رجسٹرار کی اضافی ذمے داریاں تفویض کردیں اور ان کو تا حکم ثانی کام کرنے کی ہدایت کی ہے ۔