Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں ماہانہ بنیادوں پر اسیسمنٹ کرنے کا منصوبہ تیار

اعلیٰ سطح اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ ہر سکول کا سربراہ اپنے نصاب کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر اسیسمنٹ کرے گا جو طلباء کو پڑھایا گیا تھا، اور متعلقہ ڈی ڈی او ماہ کے آخر میں اس ماہانہ اسیسمنٹ کے حوالے سے ایک رپورٹ ڈی ای او کو پیش کرے گا۔

ڈینگی ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے بصورت دیگر ڈی سی ڈیفالٹرز کو شوکاز جاری کریں گے، ڈی ڈی او اٹیچمنٹ آرڈر جاری کرنے اور واپس لینے کا مجاز ہوگا۔

ڈی ڈی اوسی ای او کی جانب سے ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کا دورہ کریں گے، اس بات کو یقنی بنائیں کہ ہر کلاس روم میں وائٹ بورڈ موجود ہونا چاہیے، بصورت دیگر متعلقہ انچارج ذمہ دار ہوگا۔سکول سے باہر کوئی بچہ نہیں ہونا چاہیے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button