Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ہاکی اکیڈمی نے 7 سائیڈ ٹورنامنٹ جیت لیا

ون ڈے 7سائڈ ہاکی ٹورنامنٹ جو کے گزشتہ دنوں ایوب اسٹیڈیم میں ہوا، جس میں مجموعی طور پر نو ٹیموں نے حصہ لیا ۔

جن میں ملتان ہاکٹس، ملتان ہاکی اکیڈمی، ینگ ہیرو ہاکی کلب یونائیٹڈ ہاکی کلب، وہاڑی، چیچہ وطنی، کوہی والا، خانیوال، میاں چنوں کی ٹیمیں شامل تھیں ۔

ٹورنامنٹ کا فائنل ملتان ہاکی اکیڈمی کا وہاڑی سے کانٹے دار مقابلہ ہوا جو کہ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جو کہ ملتان ہاکی اکیڈمی نے دو ایک سے جیت لیا۔
بریگیڈیئر مسرور، کرنل قاسم گوندل اور مہمان خصوصی امیر اللہ شیخ ان کے ہمراہ چودھری اشفاق تھے ۔

ایمپائرز کے فرائص آصف محمود، غضنفر ، غلام حسین سمي علی نقوی نے سراجام دیئے اور جبکہ آفیشل پنیل میں چودھری عمیر ، علی رضا، اور مجاہد مرزا ناصر تھے، ٹورنمنٹ ڈائریکٹر سفیر حسین اور سیکرٹری خرّم علی نقوی تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button