Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

اسلام آباد یونائیٹڈ کے باؤلنگ نے میچ کو مشکل بنایا ، ریزا ہینڈرکس

ملتان سلطانز کیلئے  پی ایس ایل میں مسلسل دوسری ففٹی کرکے جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے ریزا ہینڈرکس نے کہا ہے کہ ملتان آکر کھیلنا اچھا لگا،ٹیم کا ماحول بہتر ہے۔

پریس کانفرنس ملاحظہ فرمائیں ۔

رضوان بہترین کپتان ہیں، ماحول اور فینز کی سپورٹ قابل دید ہے۔پہلے سنا تھا،اب ڈیبیو کیا،فخر ہےکہ پی ایس ایل کھیل رہاہوں۔دنیا کی بہترین لیگز میں سے ایک پی ایس ایل ہے۔

ٹوٹل زیادہ نہیں تھا لیکن پھر بھی میچ سخت ہوا، اسلام آباد کی بائولنگ نے جان ماری،ہم نے ٹاس کے بعد بائولنگ کی،ڈیو فیکٹر اہم ہوتا ہے، کیچز اہم ہیں، جو کہ نہیں ڈراپ ہونے چاہئیں۔میچ جیتنے کے بعد خامیاں دیکھیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button