Breaking NewsEducationتازہ ترین
پیک کے امتحانات نو دسمبر سےشروع ہوں گے
پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیر اہتمام پیپر نو دسمبر سے شروع ہوں گے۔
بتایا گیا ہے کہ پیک سیکنڈ ٹرم کے پیپرز 9 دسمبر سے شروع ہو رہے ہیں۔
پیک آئٹم بینک کے میں پیپر آج منتقل کردئے جائیں گے اس سلسلے میں آئندہ 24 گھنٹوں میں سی ای اوز کو پیک کی جانب سے ای میل کر دی جائے گی.