Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف نے کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کی تاریخ میں تبدیلی کردی

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کیو اے ٹی فروری میں ہونا تھا مگر موسم سرما کی تعطیلات میں طوالت اور الیکشن کی وجہ سے اب یہ ٹیسٹ مارچ 2024 میں لیا جائے گا۔
امکان ہے کہ مار چ کے پہلے ہفتے میں ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے تاہم حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔

کیو اے ٹی کےلئے منتخب ہونے والے طلباء کی فہرستیں 15 دن پہلے اپ لوڈ کردی جائیں گی۔

تمام پارٹنر سکولوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ٹیسٹ کے حوالے سے جاری ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور اس کے مطابق تیاریاں مکمل کرائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button