Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترینسائنس وٹیکنالوجی

پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ سکواش (مرد و خواتین) کے ٹرائلز

پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ سکواش (مرد و خواتین) کے ٹرائلز جی سی یونیورسٹی لاہور میں انعقاد کیا گیا، جس میں زکریا یونیورسٹی کے طلباء وطالبات نے شرکت کی۔

ٹرائلز کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی (وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی لاہور ) تھے، اس موقع پر وائس چانسلر نے ایچ ای سی کی کاوشوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہ مردوں اور خواتین دونوں میں ٹیلنٹ تلاش کرنے کے اتنے بڑے اقدام خوش آئند ہے، نوجوان اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی صلاحتیوں کا اظہار کریں ۔

اس موقع پر اور اسکواش کی برانڈ ایمبیسیڈر ثمر انجم ، ڈائریکٹر سپورٹس زکریا یونیورسٹی عابدہ خان بھی موجو د تھیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button