Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبے بھر کے سکولوں کے اوقات کار بحال کردئیے گئے

پنجاب بھر کے سکولوں میں آج سے پرانے اوقات کار نافذ العمل ہوں گے ۔

گزشتہ روز جاری کئے گئے مراسلے کے مطابق آج یکم فروری 2024 سے سکول ٹائمنگ 8:30 تا 2:30 ہوگی ۔

موسم میں تبدیلی آچکی ہے، اس لئے اس میں توسیع کی گنجائش نہیں ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button