Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

رضوان نے وعدہ وفانہیں کیا، ملتانی مایوس ہوگئے

ایک روز قبل کوالٹی اسپنر کے حوالہ سے اہم ترین سوال کا سامنا کرنے والے ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے کہاتھا کہ ہمارے پاس ایک کلاس اسپنر ہے، مسقبل میں فائدہ دے سکتا ہے ۔

اس باؤلر کا نام فیصل اکرم ہے، جس کا تعلق ملتان سے ہے، اس بنا پر فینز اسے دیکھنا چاہ رہے تھے لیکن رضوان کپتان ہوتے بھی اسے کراچی کے خلاف میچ میں میدان میں نہ اتارسکے ، اور وعدہ وفا نہیں کیا جس سے ملتانی شائقین کو مایوسی کاسامنا کرنا پڑا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button