Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایچ ای ڈی حکام کا صفدر خان پر ایک بار پھر اعتماد کا اظہار

زکریا یونیورسٹی کے صفدر خان لنگاہ کو ایک بار پھر خزانہ دار کی ذمے داریاں تفویض کردی گئیں۔

زکریا یونیورسٹی کے خزانہ دار صفدر خان لنگاہ کے ٹینیور کی مدت 29 فروری کو اختتام پذیر ہوگئی تھی۔

اس بار چار سینئر افسروں کا پینل ایچ ای ڈی بھجوایا گیا تھا، جس پر اعلیٰ حکام نے صفدر خان لنگاہ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ایک بار پھر چھ ماہ کےلئے خزانہ دار تعینات کردیا ہے، انہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button