Breaking NewsSportsتازہ ترین
سلطانز بمقابلہ گلیڈی ایٹرز : سرفراز احمد سر میں گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

محمد وسیم کی خوشی میں پھینکی گئی گیندسرفراز کے سر میں جا لگی۔
تفصیل کے مطابق گذشتتہ روز کوئیٹہ کے بالر محمد عامر کی گیند پر محمد وسیم نے باونڈری پر ہینڈرکس کا کیچ پکڑا، اور جوش میں گیند فضا میں پھینک دی جو اوپر سے نیچے آتے ہوئے وکٹ کیپر سرفراز کے سر میں جا لگی جس سے وہ گراونڈ میں گر گئے، فوری طور پر ان کوطبی امدار دی گئی اور گراونڈ سے باہر لیجایا گیا۔
ان کی جگہ سجاد علی جوینئر نے وکٹ کیپنگ کی یہ واقعہ آخری اوور میں پیش آیا۔