Breaking NewsNationalتازہ ترین
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی، 9 صارفین کے کنکشن منقطع کردئیے گئے
سوئی گیس ٹاسک فورس ملتان کا نو گیس چوروں کے خلاف ایکشن، ایک صارف کمپریسر کے ذریعے غیر قانونی طور پر گیس کھینچ رہا تھا جس کا میٹر منقطع کردیا گیا، تین صرف جو کہ نان بلنگ پر تھے انکے میٹر لگے ہوئے انکے میٹر ریکور کرکے لیبارٹری کو بھجوا دیئے گئے، اسی پانچ صارفین ایک زائد گھروں کو گیس دینے کے جرم میں ملوث پائے گئے جن کی ایکسٹینشن اتروا دی گئیں۔
انچارج ٹاسک فورس کی خصوصی ریکوری ٹیم نے 20000 روپے کی ریکوری بھی کروائی، ریجنل منیجر نے حکم دیا ہے کہ چھٹی کے دنوں میں گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے ۔